ہم کیا کرتے ہیں

حالیہ تازہ ترین معلومات

Minister Lauds WSSP for Maintaining Cleanliness

Caretaker LG Minister Visits WSSP Head Office

WSSP completes replacement of 297km of rusted pipelines

Peshawar gets water treatment system

شکایات کے لئے ہمیں مفت کال کریں

آپ کی رائے اور شکایت کے لئے 24/7 ہیلپ لائن

COVID-19 WSSP گائیڈ بک

ہمارا مقصد

ویژن

ڈبلیو ایس ایس پی چاہتی ہے کہ ہر کسی کی پینے کے صاف پانی اور صفائی کی بہتر سہولیات تک رسائی ہو اور کوڑا کرکٹ کو بہتر طریقے سے تلف کیا جائے۔

مشن

مقاصد کے حصول کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی مختلف منصوبوں، ٹیوب ویلوں کی پرانی پمپنگ مشینری کی تبدیلی، فلو میٹروں کی تنصیب، تجارتی تنصیبات کی رجسٹریشن اور سیوریج نظام کی دوبارہ ڈیزائننگ پر کام کر رہی ہے۔

اہداف

ڈبلیو ایس ایس پی ایک واضح اور جامع حکمت عملی کے تحت صارفین کو صاف پانی اور خدمات کی فراہمی کے لئے کوششیں کر رہی ہے، خدمات میں تسلسل کے لئے پانی بل وصول کر رہی ہے۔

مقاصد

تمام منصوبوں پر کام جاری ہے جنہیں مقررہ وقت میں اہداف کے حصول کے لئے مکمل کیا جائے گا۔

ہماری آن لائن خدمات / حکمت عملی


اب ڈبلیو ایس ایس پی صارفین آن لائن ڈپلیکیٹ بل حاصل کرسکتے ہیں، وہ یہاں کلک کرکے بل کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، لنک کھلنے پر صارف آئی ڈی کا اندراج کریں اور پرنٹ لے لیں۔

یہاں کلک کرتے ہوئے صارفین پانی کنکشن کے لئے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں، درخواست جمع ہونے کے بعد شعبہ بل کا نمائندہ آپ سے دیگر تفصیلات اور کارروائی کے لئے رابطہ کرے گا۔

گزرے سالوں میں پشاور شہر کے میونسپل ڈھانچے کو کئی رکاؤٹوں، مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے بشمول فنڈ کی کمی اور تسلسل پرتوجہ۔ پشاور کی موجودہ آبادی اور افغان مہاجرین کی موجودگی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے پانی اور صفائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے وسائل اس طرف منتقل کئے، عالمی بنک کے تکنیکی تعاون سے حکومت نے تین سالوں کی مشاورت اور وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد پشاور کے شہر یوں کو پانی وصفائی کی فراہمی کے لئے ایک آزاد اور خود مختار ادارہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور قائم کیا گیا۔

ویڈیوز

ڈ۱ونلوڈز

This application is for improving municipal services in Peshawar urban area

اب تک کل شکایات حل کی گئیں

پانی کی فراہمی کے شکایات 3066
8209 گندگی
8210 سیوریج ونکاسی آب
19485 کل شکایات