دھول پر قابو پانے کے لئے رات کے دوران تمام بڑی سڑکوں کی صفائی کے لئے آئندہ ہفتے سے ایک گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔