ثقافتی ورثے اور تاریخی مقاماتِ کو صاف رکھنا اداروں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کی بھی ذمہ داری ہے۔
یہ بھی آٹھ گھنٹے کام کرتے ہیں چاہے گرمی ہو یا سردی۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے یہ گمنام ہیروز ہر وقت سڑکوں، گلیوں اور نالوں کو صاف کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔ آپ سے تعاون کی اپیل اس حد تک کی جاتی ہے کہ کوڑا کرکٹ کو اپنی مقررہ جگہوں پر ڈالیں تاکہ اٹھانے میں آسانی ہو۔ شکریہ
پہلے اور بعد میں لی گئی تصویریں۔ ڈبلیو ایس ایس پی شہر کی صفائی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم۔
14 روزہ خصوصی صفائی مہم: اعجاز آباد یونین کونسل 11 کے گلی محلے صاف کئے جا رہے ہیں۔ اگر ڈبلیو ایس ایس ٹیمیں ابھی تک آپ کے علاقے میں نہیں آئیں تو 1334 پر کال کریں
جنرل منیجر پراجیکٹس ڈبلیو ایس ایس پی انجینئر تراب شاہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمع نعمت کو شہر کے مختلف علاقوں میں جاری پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ میں ڈبلیو ایس ایس پی 54000 فٹ (16 کلومیٹر) بوسیدہ پائپ لائنز تبدیل کر رہی ہے جس سے ہزاروں صارفین کو صاف پانی میسر ہوگا جبکہ پانی پریشر میں بہتری آنے سے ٹیل انڈ (Tail End) صارفین کو بھی پانی پہنچے گا۔ #WSSP #Peshawar #Water
سڑکوں، گلیوں اور نالوں کی صفائی کسی ایک ادارے، شخص یا طبقے کا کام نہیں۔ یہ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ماحول کو صاف دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم میں سے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ #14daysanitationcampaign #WSSP
Zone D: Collection points clearance continues at Warsak Road
سڑکوں، گلیوں اور نالوں کی صفائی کسی ایک ادارے، شخص یا طبقے کا کام نہیں۔ یہ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ماحول کو صاف دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم میں سے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ #14daysanitationcampaign #WSSP
ڈبلیو ایس ایس پی کے اسسٹنٹ منیجر واٹر سپلائی مقصود احمد زون بی میں ایک ٹیوب ویل میں بجلی کے استعمال کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب، منیجر سالڈ ویسٹ گوہر علی 14 روزہ صفائی مہم کے دوران ویسٹ کلیکشن آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ڈبلیو ایس ایس پی ٹیوب ویلوں میں بجلی استعمال کی باقاعدگی کے ساتھ مانیٹرنگ کرتے ہوئے ڈیٹا مرتب کر رہی ہے۔
ممکنہ بارش کے پیش نظر سڑکوں سے نکاس یقینی بنانے کے لئے پانی بہاؤ کے رستوں کی صفائی کی جارہی ہے۔
یونیسف کی ٹیم کا شاہین مسلم ٹاؤن کا دورہ۔ دورے میں یونیسف کے مالی تعاون سے جاری اور مکمل شدہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم اعجاز آباد یونین کونسل 11 میں مقامی لوگوں سے ملی اور پراجیکٹس کے حوالے سے بات چیت کی
بلیو ایس ایس پی کے اسسٹنٹ منیجر واٹر سپلائی مقصود احمد زون بی میں ایک ٹیوب ویل میں بجلی کے استعمال کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب، منیجر سالڈ ویسٹ گوہر علی 14 روزہ صفائی مہم کے دوران ویسٹ کلیکشن آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ڈبلیو ایس ایس پی ٹیوب ویلوں میں بجلی استعمال کی باقاعدگی کے ساتھ مانیٹرنگ کرتے ہوئے ڈیٹا مرتب کر رہی ہے۔
ممکنہ بارش کے پیش نظر سڑکوں سے نکاس یقینی بنانے کے لئے پانی بہاؤ کے رستوں کی صفائی کی جارہی ہے۔
یونیسف کی ٹیم کا شاہین مسلم ٹاؤن کا دورہ۔ دورے میں یونیسف کے مالی تعاون سے جاری اور مکمل شدہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم اعجاز آباد یونین کونسل 11 میں مقامی لوگوں سے ملی اور پراجیکٹس کے حوالے سے بات چیت کی۔
فیلڈ آفیسر عزت اللہ ڈبلیو ایس ایس پی کے سینٹری اہلکاروں کو عوام سے خوش گفتاری اور اخلاق سے پیش آنے اور کام کے دوران حفاظتی سامان کے استعمال کو یقینی بنانے کے بارے آگاہی دے رہا ہے۔
14 روزہ خصوصی صفائی مہم کے دوران کھلے پلاٹس میں گرائے گئے کوڑا کرکٹ اور ایسے علاقے جہاں عام طور پر صفائی کی گاڑیاں نہی پہنچ سکتی پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔
زیر نظر تصاویر آج کے دن پشاور کے مختلف علاقوں میں ہونے والی صفائی کی کچھ جھلکیاں ہیں جو آپ کے ساتھ شئیر کی جا رہی ہی
Night shift roads sweeping and cleaning operation is in progress
ہیرٹیج ٹریل کی صفائی۔ ڈبلیو ایس ایس پی زون بی عملہ روزانہ تین بار ہیرٹیج ٹریل کی صفائی کرتا ہے۔ ٹریل کے دونوں جانب دکانداروں سے گزارش ہے کہ گندگی کو نزدیک کوڑے دانوں میں ڈالیں تاکہ اسے بروقت اٹھایا جا سکے۔
Staff cleaning road in night operation. Help staff to maintain cleanliness of roads
ڈبلیو ایس ایس پی کی 14-روزہ خصوصی صفائی مہم کا تیسرا دن۔ مہم میں شہر میں روزمرہ صفائی اور پانی فراہمی خدمات کے علاؤہ ان علاقوں، جہاں تنگ راستوں کی وجہ سے پہنچنا مشکل ہے، میں صفائی جاری ہے۔ #14DaySanitationCampaign #WSSP
خصوصی صفائی مہم، نالیوں کی صفائی اور گندگی اٹھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ نالیوں میں گندگی پھینکنے سے گریز کریں۔
مچھروں کی افزائش اور ممکنہ بیماریوں کی روک تھام کے لئے باقاعدگی کے ساتھ ڈمپنگ سائٹ میں سپرے کیا جا رہا ہے
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر حسن ناصر اور جنرل منیجر آپریشن ریاض احمد خان یونین کونسل شاہین مسلم ٹاؤن اور پہاڑی پورہ میں صفائی مہم کا جائزہ لے رہے ہیں۔ دوسری جانب عملے کے ہمراہ گروپ فوٹو
Small waste bins at heritage trail being cleared.
ڈبلیو ایس ایس پی کا 14-روزہ صفائی مہم میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسرز عدنان خان اور یاسر خان لنڈی ارباب میں دکانداروں کو پانی اور صفائی کے حوالے سے آگاہی دے رہے ہیں۔
تہکال کے مختلف علاقوں میں صارف لیول پر تجزیئے کے لئے پانی کے نمونے حاصل کئے جا رہے ہیں۔ صارفین کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے باقاعدگی کے ساتھ پانی ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔