WSSP Website
Head Office - LCB Building Plot No.33, Sector: E-8, Phase-7, Hayatabad, Peshawar
Register Complaint 24/7 Contact Us: 1334
LATEST NEWS
ماحول صاف رکھنے کے لئے عملے سے تعاون کریں، واک شرکاء کی عوام سے اپیل دن میں صرف ایک بار گندگی مقررہ مقامات پر پھینکیں، شرکاء کا لوگوں پر زور واک میں ڈبلیو ایس ایس پی حکام، ٹریڈ یونین کے صدر راجولی خان، عملے اور عوام نے شرکت کی واک کی قیادت ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ کے رکن چیئرمین فنانس کمیٹی الیاس خان اور زونل منیجر زون ڈی عامر گل خٹک نے کی تہکال پایان زون ڈی میں آگاہی واک نکالی گئی پاک صاف خیبر پختونخوا، خصوصی صفائی مہم نئے کنکشن کے حصول اور غیر قانونی کنکشنز کی رجسٹریشن کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی کے زونل دفاتر سے رجوع کریں مقررہ مدت گزرنے کے بعد غیر قانونی کنکشنر کے خلاف کارروائی کی جائے گی یکم ستمبر سے 30 نومبر تک غیر قانونی کنکشنز بھی مفت رجسٹر کرائے جائیں گے صارفین یکم ستمبر سے 30 نومبر تک مفت کنکشن حاصل کرسکتے ہیں ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئے کنکشن کے لئے فیس معاف کر دی پانی کے گھریلو صارفین کے لئے خوشخبری پانی کا کنکشن مفت حاصل اور غیر قانونی کنکشن مفت رجسٹر کرائیں۔ موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Water & Sanitation Services Peshawar

Officer Icon

WSSP Dashboard

 
1334 Complaint Cell

   Back

All Recent Updates


Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں مینجمنٹ حکام کا اجلاس، جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز، جی ایم پراجیکٹس ڈاکٹر محبوب عالم، جی ایم پلاننگ سید ضمیر الحسن، منیجرز اور اسسٹنٹ منیجرز سالیڈ ویسٹ کی شرکت، اجلاس میں کچرے کی مؤثر مینجمنٹ، کچرے میں ری سائیکلنگ اشیاء کے استعمال، کچرا چننے والے افراد کو ریگولیٹ کرنے سمیت دیگر امور پر غور وخوض کیا گیا اور حکام کو مختلف ذمہ داریاں

Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس، جنرل منیجرز، زونل منیجرز اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں ماہ اکتوبر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سی ای او کی گھر گھر سے کچرا اٹھانے کی مہم کا دائرہ مزید وسیع کرنے، ریونیو میں اضافے اور اہداف کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں اجلاس، جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، چیف فنانشل آفیسر حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں زون ای کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ زونل منیجر انوار الحق نے زون کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔

Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں اجلاس، زون ڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، سی ایف او حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت۔ زونل منیجر ڈاکٹر ماریہ شہناز نے اجلاس کو زون کی مجموعی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

Update Image

خصوصی صفائی مہم: ڈبلیو ایس ایس پی حکام کا چیئرمین این سی 55 قاضی محمد نور کے ساتھ اجلاس۔ سٹاف، علاقہ معززین اور منتخب نمائندوں کی شرکت، واش کمیٹی کو دوبارہ فعال کیا گیا۔ فیلڈ کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ منتخب نمائندوں کا عملے سے تعاون اور لوگوں کو متحرک کرنے کا اعلان۔

Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں زون سی مینجمنٹ کا اجلاس۔ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، سی ایف او حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت۔ زونل منیجر باسط خٹک نے آپریشنل اور دیگر امور بارے بریفنگ دی۔ سی ای او کی گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کی مہم کا دائرہ وسیع، مانیٹرنگ میں اضافے، عملے کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیت دینے، تیل اور بجلی کے اخراجات مزید کم کرنے کی ہدایت

Update Image

Provincial minister for higher education Meena Khan Afridi and CEO WSSP Yasir Ali Khan visited different localities and inspected rain operation

Update Image

چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں مینجمنٹ کا ماہانہ اجلاس، جنرل منیجرز، زونل منیجرز اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں ماہ ستمبر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار، حکام کو اہداف کے حصول، ریکوری اور رجسٹریشن کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت۔

Update Image

ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ ممبر گل زادہ خان، سی ای او یاسر علی خان اور ڈی جی پی ڈی اے شاہ فہد کا رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ کا دورہ، صفائی کا جائزہ لیا، جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز، زونل منیجر طارق عزیز، عامر گل خٹک اور دیگر حکام نے سڑکوں کی صفائی کے آپریشن کے بارے بریفنگ دی۔

Update Image

ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کا اجلاس چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں جنرل منیجرز، زونل منیجرز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ماہ جولائی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ہدایت کی کہ صاف پانی کی فراہمی کے لئے ٹیسٹوں کا سلسلہ تیز اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ اجلاس میں مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

Update Image

بارش: عملہ ہر گلی محلے اور ہر علاقے میں کلیئرنس آپریشن میں مصروف عمل۔ عملے سے تعاون کریں۔

Update Image

بارش کے بعد: جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز نے نوتھیہ اور مسکین آباد کا دورہ کیا، اے سی بشارت حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے آپریشن کلین اپ کا جائزہ لیا، لوگوں اور دکانداروں سے ملے اور ان سے بارش آپریشن سے متعلق بات چیت کی۔

Update Image

بارش: مانیٹرنگ اور آپریشن ساتھ ساتھ

Update Image

آج کی بارش: یونیورسٹی روڈ سے بارانی پانی کی نکاسی کی جا رہی ہے۔

Update Image

پاک صاف خیبر پختونخوا خصوصی صفائی مہم: معرکہ حق ۔۔۔۔۔ جشن آزادی گلبہار اور رشید گڑھی میں نیبرہوڈ کونسلوں کے اشتراک سے آگاہی واک نکالی گئی۔

Update Image

Pak Saaf Khyber Pakhtunkhwa Special Cleanliness Campaign: Awareness Walk was held at UC 39 Tehkal Payan Zone D, led by member WSSP BoDs & Chairman Finance Committee Ilyas Khan and Zonal Manager Zone D Amir Gul Khattak. Participants were included Senior management officials, President Trade Union Rajwali Khan, staff and general public, who urged the people to dispose waste once in a day at proper places and help the staff to keep the environment clean.

Update Image

ڈبلیو ایس ایس پی کی ایچ آر کمیٹی کا اجلاس چیئرمین گل زادہ خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ارکان گل بادشاہ، الیاس خان، ملک عادل، چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان، جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، سی ایف او حیدر علی اور کمپنی سیکرٹری نصرت علی شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف امور اور گزشتہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

Update Image

Pak Saaf Khyber Pakhtunkhwa Special Cleanliness Campaign WSSP organized awareness walks at Gulberg Zone C and Lahore Gate Zone B. Former Provincial Minister Arif Yousaf, Neighborhood Council Chairmen, Zonal Manager Anwarul Haq, Manager Solid Waste Muhammad Saeed, Manager Community Liaison Cell Muhammad Ismail, staff and people participated in the walk. Arif Yousaf appreciated WSSP efforts for a clean environment and appealed to the public to play their role to improve further cleanliness situation. The participants of the walk urged the people to come forward and help the staff to keep the city clean.

Update Image

پشاور ( ) خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات کی روشنی میں معرکہ حق اور ہفتہ جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) کی خصوصی صفائی مہم شروع ہوگئی جو 14 اگست تک جاری رہے گی۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ مینا خان آفریدی نے مہم کا افتتاح کیا، ڈبلیو ایس ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ملک شہاب حسین، بورڈ ممبر گل زادہ خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان، جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز، زونل منیجر طارق عزیز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔صوبائی وزیر کی قیادت میں آگاہی واک بھی نکالی گئی جس میں دکانداروں اور لوگوں میں پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔ مہم میں 2500 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں، تقریباً چار سو چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے کوڑا اٹھایا جا رہا ہے، مہم میں نالیوں کی صفائی اور گندگی کے ڈھیروں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، عوامی آگاہی اور کوڑا کرکٹ کو دن میں صرف ایک بار مقررہ پوائنٹس پر پھینکنے کے لئے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی خدمات سے استفادہ کیا جارہا ہے، نیبر ہوڈ کونسلوں کے چیئرمینوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ ملکر آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔ مینا خان آفریدی نے کہا کہ جہاں سینی ٹیشن کمپنیاں نہیں ہیں وہاں صوبائی حکومت نے صفائی کے لئے گاڑیاں فراہم کر دی ہیں، صفائی کے لئے عملے کی بھرتی کی اجازت دی گئی ہے،خصوصی صفائی مہم پورے صوبے میں شروع کی گئی ہے کابینہ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین اپنے علاقوں میں مہم میں شامل ہوں گے، اگست کے مہینے میں فرنگی سے آزادی حاصل کی ہے اور اسی مہینے گندگی سے نجات حاصل کریں گے، عید الاضحی پر ڈبلیو ایس ایس پی نے بغیر کسی گرانٹ کے اچھا کام کیا ہے امید ہے اسی جذبے کے ساتھ خصوصی صفائی مہم میں شہر بھر کو صاف کیا جائے گا، عوام عملے سے تعاون کرے، اس شہر کو اپنائے اور مہم میں اپنا حصہ ڈالے۔ سی ای او یاسر علی خان نے کہا کہ گلی محلوں، سڑکوں، نالیوں کی صفائی اور گندگی کے ڈھیروں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ عوامی آگاہی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، عوام اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دن میں صرف ایک بار مقررہ پوائنٹس پر گندگی پھینکیں گے تو ماحول صاف رہے گا اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔ انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ عملے سے تعاون کرتے ہوئے صفائی یقینی اور مہم کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کرے

Update Image

The WSSP Procurement and Finance Committee meetings were held seperately under the chairmanship of Gul Badshah and Ilyas Khan. The meetings were attended by members Gulzada Khan, Dr. Muhammad Ali Haider, Ilyas Khan, Muhammad Shahid Ahmad, Tahira Yasmeen, CEO Yasir Ali Khan, Director of the Local Government Department Adnan Nawaz, Engineer Muhammad Ishaq from C&W, and officials from WSSP. The meetings reviewed the procurement plan for 2025-26, construction of the head office building, and the implementation of decisions made in previous meetings. Procurement plans, office building proposals, and budget recommendations were prepared for approval by the board.

Update Image

معرکہ حق اور ہفتہ جشن آزادی ڈبلیو ایس ایس پی کے زیر اہتمام خصوصی صفائی مہم کا آغاز، صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے افتتاح کیا، چیئرمین ڈبلیو ایس ایس پی ملک شہاب حسین، بورڈ ممبر گل زادہ خان، سی ای او یاسر علی خان اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔صوبائی حکومت کی ہدایات پر مہم 14 اگست تک جاری رہے گی، صفائی کے ساتھ ساتھ آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے، مہم میں 2500 سے زاہد اہلکار حصہ لے رہے ہیں، 400 چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے کوڑا اٹھایا جا رہا ہے، مہم میں نالیوں کی صفائی اور گندگی کے ڈھیروں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، مہم کے لئے اضافی عملہ تعینات کیا گیا ہے، واٹر سپلائی عملہ بھی معمول کے مطابق ڈیوٹی پر موجود ہے، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بھی مہم شامل کیا گیا ہے، مہم میں ہر نیبرہوڈ کونسل کی سطح پر آگاہی واک نکالی جائے گی۔

Update Image

عاشورہ محرم کے دوران دن رات خدمات کی فراہمی ۔۔۔ سی ای او یاسر علی خان کا مختلف علاقوں کا دورہ۔۔۔۔ جی ایم آپریشنز محمد اعجاز بھی ان کے ہمراہ تھے۔ عملے سے ملے اور بہترین خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے سپریم کمانڈ پوسٹ میں تعینات عملے اور مینجمنٹ سٹاف کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔۔عاشورہ محرم کے دوران خدمات کی فراہمی کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی نے خصوصی پلان وضع کیا تھا۔ 340 سے زائد اہلکار دن رات فرائض انجام دیتے رہے۔ چھڑکاؤ، چونا ڈالنے اور سپرے کا سلسلہ جاری رہا۔

Update Image

پہلی محرم: جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز نے سپریم کمانڈ پوسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں محرم کے دوران ڈبلیو ایس ایس پی کی جانب سے صفائی ستھرائی کے انتظامات بارے بریفنگ دی۔ ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Update Image

جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز سپریم کمانڈ پوسٹ گئے، ڈبلیو ایس ایس پی اور دیگر محکموں کے حکام سے محرم کے لئے صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات بارے تبادلہ خیال کیا

Update Image

Chief Executive Officer (CEO) WSSP visited the Supreme Command Post, where he was briefed by the General Manager Operations, Field Officer CLC, and a representative from the Capital Metropolitan Government. During the visit, the CEO inspected the control room and reviewed the overall operations of the command post. He also met with key personnel from various departments. CEO saib expressed appreciation for WSSP's efforts and the arrangements made at the Supreme Command Post.

Update Image

Washing of Containers is in progress on Day 2 of Eid Ul Adha Operation 2025

Update Image

عید الاضحیٰ آپریشن: کلیکشن پوائنٹس پر کلیئرنس کے بعد چونا ڈالا جا رہا ہے جبکہ سڑکوں کی صفائی بھی جاری ہے۔

Update Image

عید الاضحیٰ آپریشن: سی ای او یاسر علی خان کا ٹرانسفر سٹیشن کا دورہ۔۔۔۔ آلائشیں اٹھانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔

Update Image

عید الاضحیٰ آپریشن: چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ سی ای او یاسر علی خان اور جی ایم آپریشنز محمد اعجاز بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری کا شہر کی صفائی کے لئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ حکام کو عید کے تینوں دن ہمہ وقت صفائی یقینی بنانے، جاری صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ اور عملہ الرٹ رکھنے کی ہدایت

Update Image

عید الاضحیٰ: آلائشیں گلی محلوں، سڑکوں، ندی نہروں میں پھینکنے کے انسداد کے لئے آگاہی مہم جاری ڈبلیو ایس ایس پی، پی اے ایف اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم اور حکام موٹر وے ٹول پلازہ پر مسافروں میں پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

Update Image

Distribution of biodegradable bags continues at zone A to traders associations, elected chairman's and community for throwing the animal off offals in the bags. They appreciated WSSP initiatives regarding biodegradable bags and awareness banners.

Update Image

ڈبلیو ایس ایس پی نے عوام الناس کی آگاہی کے لیے پشاور کے مختلف مقامات پر بینرز آویزاں کیے۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات جگہ جگہ، گلی محلوں، نالیوں اور نہروں میں نہ پھینکیں، مقررہ پوائنٹس پہنچائیں

Update Image

May 9, 2025: A monthly progress review meeting was held under the chairmanship of CEO Yasir Ali Khan. GM Operations Muhammad Ijaz, GM Projects Dr. Mehboob Alam, GM Planning Zamir-ul-Hasan, Zonal Managers Basit Khattak, Tariq Aziz, Anwar-ul-Haq, Amir Gul Khattak, and Dr. Maria Shehnaz and other officials attended the meeting. The meeting reviewed operational and administrative performance for the month of April and expressed satisfaction over the outcomes. The CEO emphasized the urgent replacement of outdated water supply pipelines and declared water supply highest priority to ensure clean and safe water to consumers and to prevent the spread of diseases. He directed resumption of road washing and water sprinkling operations besides a plan for door-to-door garbage collection, timely distribution of utility bills and Management officials to actively participation in daily revenue collection campaign. Officials were directed to conduct regular field visits to ensure service improvement and special focus should be placed on inner-city areas. It was directed that planning be carried out for Sunday operations, with an increase in staff.

Update Image

ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے ڈبلیو ایس ایس پی زون بی کی خصوصی صفائی مہم افتتاح کر دیا۔ زونل منیجر طارق عزیز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشارت حسین سمیت دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی نے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا اور صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جگہ جگہ کوڑا پھینکنے کے انسداد کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی کو تعاون کا یقین دلایا۔

Update Image

The CEO of WSSP visited various areas of Peshawar City during the Eid ul-Fitr 2025 operation. Accompanied by Mr. Ejaz, GM Operations, and Mr. Basharat Hussain, AC Cantt, along with the WSSP management team, he conducted an inspection of the field operations. The CEO commended the high cleanliness standards maintained by the field staff. He further instructed the staff to ensure that waste is promptly collected from bins and disposed of without delay.

Update Image

The CEO of WSSP visited various areas of Peshawar City during the Eid ul-Fitr 2025 operation. During his visit, he expressed his appreciation for the field staff and extended heartfelt Eid greetings to them.

Update Image

A meeting was held under the chair of honourable CEO_WSSP, where former professor Dr. Sarfaraz Khan and his team from Shirkat Gah expressed their commitment to support WSSP's awareness initiatives on volunteer basis.

Update Image

CEO WSSP Yasir Ali Khan chaired a progress review meeting in which performance, indicators and targets achievement for the month of February came under discussion. GM Ops, GM PMER, CFO CIA, Zonal Managers and other officials attended the meeting. The chair expressed satisfaction over the monthly performance and directed for further improvement.

Update Image

CEO WSSP paid a surprise visit to check the cleanliness of the city. GM Operation Muhammad Ijaz accompanied him. He appreciated the workers and emphasised the high quality of services for the citizens in the holy month of Ramazan.

Update Image

All WSSCs MIS Staff Training On Operation Dash Board

Update Image

Filed visit by CEO WSSP

Update Image

WSSP is developing model streets in Peshawar by tapping the community participation

Update Image

Meeting with Industrial Association Peshawar for recycling business collaboration and CSR activities