چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس، جنرل منیجرز، زونل منیجرز اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں ماہ اکتوبر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سی ای او کی گھر گھر سے کچرا اٹھانے کی مہم کا دائرہ مزید وسیع کرنے، ریونیو میں اضافے اور اہداف کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت