چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کا یونیورسٹی روڈ کا دورہ، روڈ، فٹ پاتھ اور یوٹرنز کی صفائی ودھلائی کے عمل کا معائنہ کیا۔ عملے کو سڑکیں ہمہ وقت صاف رکھنے کی ہدایت۔ زونل منیجر زون سی باسط خٹک اور منیجر سالیڈ ویسٹ زون ڈی ڈاکٹر محمد ضیاد بھی ہمراہ تھے۔