ہمارے بارے میں

اہداف/منزل مقصود

صارفین کو بلا خلل پینے کے پانی کی فراہمی، پانی بلوں کی وصولی کا دائرہ بڑھایا جائے گا تاکہ خسارہ کم ہو اور ڈبلیو ایس ایس پی کو خود انحصار بنایا جائے۔

مقاصد

گندگی ٹھکانے لگانے کا موثر نظام۔ شرح 85 فیصد تک لے جانا، سیوریج اور نکاسی آب کا موثر نظام کے علاوہ گندہ پانی ٹریٹ کرنے کے نظام کی دوبارہ بحالی

مطمع نظر/بصیر

صارفین کو عالمی سطح کے برابرصفائی،پینے کے صاف پانی کی سہولیات اور ایک پائیدار ماحول فراہم کر کے ان کا معیار زندگی بہتر کرنا

خاص مقصد

کمپنی حدود میں صارفین کی اطمینان کی حد تک پانی اور صفائی کی مسلسل خدمات فراہم کرنا