وژن اور مشن

واٹراینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور
وژن/اولین مقصد
پشاور کے لوگوں کو عالمی معیارات کے مطابق پینے کے صاف پانی اور صفائی کی مناسب سہولیات تک یکساں رسائی کے ذریعے بہتر معیار زندگی کی فراہمی
مشن
قومی وبین الاقوامی معیارات مطابق پشاور کے باسیوں کو 24/7 مساوی بنیادوں پر صاف پانی اور مناسب صفائی خدمات کی پائیدار فراہمی