ہم کیا کرتے ہیں
جاری سرگرمیاں
محاصل میں اضافے کے لئے کسٹمر سروے ہوگیا ہے۔
پانی اور صفائی کے شعبوں میں آئی ٹی پر مینی ہیکاتھان (واٹستھان) برائے جدید آئیڈیاز
43 یونین کونسلوں میں عوامی آگاہی کے لئے سرگرمیاں
بورڈ آف ڈائریکٹرز، انتظامی اور فیلڈ عملے کی استعداد کار بڑھانا
ٹیوب ویلوں میں سکیڈا نظام کی تنصیب کے لئے امکاناتی مطالعہ، 133 ٹیوب ویلوں پر سکیڈا کی تنصیب مکمل کی گئی ہے۔
ای گورننس اور مانیٹرنگ کے لئے ویڈیو وال
ڈبلیو ایس ایس پی کی کارکردگی کا جائزہ، بزنس پلان اور کارکردگی کے اعشاریوں (کے پی آئیز) کی تیاری
میونسپل مینجمنٹ انفارمیشن یونٹ کا قیام
پشاور شہر کی صفائی اور پانی کی ضروریات کے لئے ماسٹر پلان پر نظرثانی اور اپ ڈیٹ
مستقبل کے منصوبے
خریداری کے لئے یو ایس گرانٹ کے ذریعے انٹرپرائز ریسورس پلاننگ (ای آر پی) جاری ہے جو کاغذوں کے بغیر امور نمٹانے کی جانب اہم قدم ہے۔
آن لائن صارفین بل کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن
نلکے کی سطح پر صاف پانی کی دستیابی
کمپنی کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کے محاصل پیدا کرنے کے لئے استعمال کرنا
کچرا ٹھکانے لگانے کا عمل ٹھیکے پر دینا
دن رات فعال شکایات سیل کا قیام
شکایات کا فوری ازالہ
خریداری
ٹینڈرز
پری بڈ میٹنگز
میڈیا
نیوز لیٹر
خبریں
ڈاؤن لوڈز
گیلری
ایونٹس/تقریبات
صارف کا تعامل/فیڈ بیک کیسے بہتر کیا جائے۔
مزید پڑھیئے
روزگار کے مواقع
ہم سے رابطہ کریں
ہیڈآفس
رابطہ تفصیل: ایل سی بی بلڈنگ، پلا ٹ نمبر 33، گلی نمبر 13، سیکٹر ای 8، فیز 7، حیات آباد پشاور، فون نمبر: 091-9218098, 9219074
رابطہ کے لئے: جنرل منیجر ایچ آر اینڈ ایڈمن
زون اے دفتر
ہاؤس نمبر 11 اے، صدیق کالونی عید گاہ روڈ، نزد سوئی گیس دفتر فقیر آباد پشاور، فون نمبر 091-2245161-62
زون بی دفتر
ہاؤس نمبر 284 بی فضل آباد روڈ، کینال ٹاؤن، گلبہار نمبر 2، فون: 091-2606243
زون سی دفتر
ہاؤس نمبر 18/سی 2، گل مہر لین یونیورسٹی ٹاؤن پشاور، فون نمبر 091-9224240
زون ڈی دفتر
ہاؤس نمبر 23-F،خوشحال خان خٹک روڈ، یونیورسٹی ٹاؤن، فون: 091-5610022
زون ای
لنڈی ارباب اوور ہیڈ، رنگ روڈ پشاور، فون نمبر 091-2322522