چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں مینجمنٹ حکام کا اجلاس، جنرل منیجر آپریشنز محمد اعجاز، جی ایم پراجیکٹس ڈاکٹر محبوب عالم، جی ایم پلاننگ سید ضمیر الحسن، منیجرز اور اسسٹنٹ منیجرز سالیڈ ویسٹ کی شرکت، اجلاس میں کچرے کی مؤثر مینجمنٹ، کچرے میں ری سائیکلنگ اشیاء کے استعمال، کچرا چننے والے افراد کو ریگولیٹ کرنے سمیت دیگر امور پر غور وخوض کیا گیا اور حکام کو مختلف ذمہ داریاں
چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس، جنرل منیجرز، زونل منیجرز اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں ماہ اکتوبر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سی ای او کی گھر گھر سے کچرا اٹھانے کی مہم کا دائرہ مزید وسیع کرنے، ریونیو میں اضافے اور اہداف کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں اجلاس، جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، چیف فنانشل آفیسر حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت، اجلاس میں زون ای کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ زونل منیجر انوار الحق نے زون کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں اجلاس، زون ڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، سی ایف او حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت۔ زونل منیجر ڈاکٹر ماریہ شہناز نے اجلاس کو زون کی مجموعی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
خصوصی صفائی مہم: ڈبلیو ایس ایس پی حکام کا چیئرمین این سی 55 قاضی محمد نور کے ساتھ اجلاس۔ سٹاف، علاقہ معززین اور منتخب نمائندوں کی شرکت، واش کمیٹی کو دوبارہ فعال کیا گیا۔ فیلڈ کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ منتخب نمائندوں کا عملے سے تعاون اور لوگوں کو متحرک کرنے کا اعلان۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر علی خان کی صدارت میں زون سی مینجمنٹ کا اجلاس۔ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ جی ایم ایچ آر ثاقب نواز، سی ایف او حیدر علی اور دیگر حکام کی شرکت۔ زونل منیجر باسط خٹک نے آپریشنل اور دیگر امور بارے بریفنگ دی۔ سی ای او کی گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کی مہم کا دائرہ وسیع، مانیٹرنگ میں اضافے، عملے کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیت دینے، تیل اور بجلی کے اخراجات مزید کم کرنے کی ہدایت